بیاہ کا جوڑا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ کپڑے جو دولھا دلھن شادی کے موقع پر پہنتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ کپڑے جو دولھا دلھن شادی کے موقع پر پہنتے ہیں۔